خیبر پختونخوا قائداعظم ٹرافی کا چیمپئن بن گیا

دفاعی چمپئین خیبر پختونوخواہ نے ناردرن کو 169 رنز سے شکست دے کر قائداعظم ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا...