امریکا اور ایران کے مذاکرات کا دوسرا دور خوشگوار ماحول میں مکمل

ایران اور امریکا کے درمیان جوہری پروگرام سے متعلق مذاکرات کا دوسرا دور اطالوی دارالحکومت روم میں اختتام پذیر ہوگیا۔...