کورونا ویکسین لگنے سے سرکاری اسکول کے دو طالب علموں کی حالت غیر ہوگئی

لاڑکانہ میں کورونا ویکسین لگنے سے گورنمنٹ پائلٹ ہائیر سیکنڈری اسکول کے دو طالب علموں کی حالت غیر ہو گئی...