تمام ملزمان دہشتگردوں کوعلاج معالجےکی سہولت فراہم کرنے کے کیس سے بری

کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے تمام ملزمان کو دہشتگردوں کوعلاج معالجےکی سہولت فراہم کرنے کیس سے بری کردیا۔...