
اداکار نبیل زبیری رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے
پاکستانی اداکار نبیل زبیری رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔ اداکار نے حفصہ نامی خاتون سے شادی کی ہے جس کی تصویر سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر وائرل ہو گئی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan) اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نبیل زبیری اپنی دلہن کے ہمراہ بہت خوش نظر آرہے ہیں۔ انہوں نے اس







