صوبےسندھ میں معتکفین اعتکاف بیٹھ سکیں گے یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا

رمضان المبارک کےآخری عشرہ میں لاک ڈاؤن کےباعث معتکفین مساجدمیں اعتکاف بیٹھ سکیں گےیانہیں؟اس کا فیصلہ سندھ  حکومت آج کرے...