روات انڈسٹریل ایریا میں فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

راولپنڈی کے انڈسٹریل ایریا روات میں بچوں کے پیمپرز تیار کرنے والی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا...