اقوام متحدہ، یوکرائن میں روسی جارحیت پر مذمتی قرارداد، رائے شماری آج ہوگی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں یوکرائن پر روسی حملوں کے خلاف مذمتی قرار داد پر آج رائے شماری ہوگی۔...