دریائے راوی اور ستلج میں پانی کے بہاؤ میں خطرناک حد تک اضافہ، الرٹ جاری

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے اور بارشوں کے باعث پنجاب کے دریاؤں اور ندی نالوں میں شدید سیلابی...