’آپ کا فون ہیک کیا جارہا ہے‘، اب ایپل اپنے صارفین کو خبردار کرے گا

ایپل اپنے ان صارفین کو اب ایمرجنسی نوٹیفیکیشن بھیجے گا جن پر ریاستی اسپانسر ہیکرز حملہ کر رہے ہوں گے۔...