پنجاب کے متعدد علاقوں میں سیلابی صورتحال، پاک فوج کا ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری

دریائے ستلج میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث پنجاب کے سرحدی علاقے، خصوصاً قصور اور گنڈا سنگھ والا...