
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
پاکستان کے معروف اداکار گوہر رشید نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی شریکِ حیات کبریٰ خان نے ابتدائی طور پر ان کی شادی کی پیشکش قبول نہیں کی تھی، تاہم انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور بالآخر کبریٰ خان نے ہاں کہہ دی۔ حال ہی میں ایک انٹرویو میں گوہر رشید نے بتایا کہ وہ اور کبریٰ خان شروع میں صرف اچھے دوست تھے اور ان کے







