ہم غزہ کےسامنےشرمندہ ہیں، پیشہ ورفوجیں بچوں کاقتل عام نہیں کرتیں، نگراں وزیراعظم

وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہم غزہ کے سامنے شرمندہ ہیں، فلسطین کے معاملے پرافسوس ہے، میں خود...