رکشہ ڈرائیور نے مسافر کو لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی ہار واپس کر کے ایمانداری کی نئی مثال قائم کر دی

بھارت اوڈیشہ کے گنجم ضلع میں ایک انوکھا واقع پیش آیا جس نے سب کوحیران کر دیا۔ غیر ملکی خبر...