غزہ کے لیے پاکستان سےامدادی سامان کی ساتویں کھیپ روانہ

حکومت پاکستان کی جانب سے غزہ کے مسلمانوں کے لیے امدادی سامان کی ساتویں کھیپ روانہ کر دی گئی ہے۔...