سائرہ یوسف کی خود کو 33 ویں سالگرہ کی مبارکباد، تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سائرہ یوسف نے اپنی سالگرہ پر خود کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کر دی ہے۔...