سابق وزیر اعلی پنجاب کے خلاف اندراجِ مقدمہ کے لیے درخواست دائر

سابق وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار کے خلاف مقدمہ درج کرانے کے لیے شہری نے اینٹی کرپشن میں درخواست جمع کرادی...