اینٹی کرپشن پنجاب کی کارروائی، سابق چئیرمین پنجاب کوآپریٹو بورڈ برائے لیکوڈیشن سمیت 6 ملزمان کو گرفتار

اینٹی کرپشن پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے سابق چئیرمین پنجاب کوآپریٹو بورڈ برائے لیکوڈیشن سمیت چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔...