نعمان علی نے تین بار 10 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا، لیجنڈ عبدالقادر کا 37 سال پرانا ریکارڈ بھی پاش پاش

لاہور: پاکستان کے 39 سالہ اسپن بولر نعمان علی نے جنوبی افریقہ کے خلاف تباہ کن بولنگ سے ورلڈ ٹیسٹ...