سینیگال: مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 19 افراد ہلاک

سینیگال میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 24 افراد زخمی ہو گئے...