وزیراعلیٰ سندھ کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف سخت آپریشن کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اگلے 15 دن اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف سخت آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔...