یوکرین میں روسی افواج جنگی جرائم کی مرتکب ہے، اقوام متحدہ تحقیقاتی کمیشن

اقوام متحدہ کے ایک تحقیقاتی کمیشن نے کہا ہے کہ روس کی افواج یوکرین میں جنگی جرائم میں ملوث ہیں۔...