تیل کی قیمتوں میں استحکام کے لیے امریکا کا بڑا فیصلہ

امریکہ اپنے تیل کے سٹریٹیجک ذخائر میں سے ایک کروڑ پچاس لاکھ بیرل مارکیٹ میں ریلیز کرنے جا رہا ہے۔...