Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کرسٹیانو رونالڈو نے تاریخ بدل دی، دنیا کا پہلا فٹبالر جس کی دولت اربوں میں جا پہنچی

پرتگال کے لیجنڈری فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی شاندار فٹبال کریئر کے ساتھ ایک ایسا سنگِ میل عبور کر لیا ہے جو آج تک کوئی اور فٹبالر نہ کر سکا وہ دنیا کے پہلے ارب پتی فٹبالر بن چکے ہیں امریکی مالیاتی جریدے بلومبرگ کی نئی رپورٹ کے مطابق رونالڈو کی کل دولت کا اندازہ 1.4 ارب ڈالر لگایا گیا ہے، جس کے بعد وہ باضابطہ طور پر

Loading...