
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی کپ کے اہم ترین مقابلے میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ سنسنی خیز لمحات سے بھرپور رہا، جو آخرکار 3-3 گول سے برابر ہو گیا۔ میچ کا آغاز ہی تیز رفتاری اور جارحانہ حکمت عملی سے ہوا۔ پاکستانی کپتان حنان شاہد نے صرف پانچویں منٹ میں شاندار فیلڈ گول کے ذریعے اپنی ٹیم کو ابتدائی برتری دلائی۔ تاہم







