صدر مملکت کا سماعت سے محروم افراد کے ہوٹل کے لئے تعریفی پیغام

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد میں موجود موبائل ریسٹورینٹ کے کھانے اور سروسز کی تعریف کی ہے۔...