سندھ رینجرز کا کراچی میں امن اور ترقی میں کرداربہت نمایاں ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کراچی میں سندھ رینجرز کی28ویں پاسنگ آؤٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی...