تائیوان کے انضمام کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدام کریں گے، چین

چین نے خود پر علاقائی عدم استحکام پیدا کرنے کے امریکی الزام کو اُسے بدنام کرنے کی کوشش قرار دیا...