Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ججز تبادلہ و سنیارٹی کیس کے فیصلے کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل دائر

ججز تبادلہ و سنیارٹی کیس کے فیصلے کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل دائر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی نے ججز کے تبادلے اور سنیارٹی کے حوالے سے سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی ہے۔ دائر درخواست میں بانی پی ٹی آئی نے عدالت عظمیٰ کا 3/2 کا فیصلہ کالعدم کرنے کی استدعا کی۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ بعض ججز کی اسلام آباد ہائیکورٹ

Loading...