سپریم کورٹ طلبی کا معاملہ: انصاف لائرز فورم کی وزیراعظم سے اظہار یکجہتی

وزیراعظم عمران خان کی سپریم کورٹ میں طلبی کے معاملےپرتحریک انصاف لائرز فورم نے وزیراعظم سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔...