کسانوں پر مودی سرکار کے مظالم کے خلاف واشنگٹن میں احتجاج

کسانوں پر مودی سرکار کے مظالم کے خلاف واشنگٹن میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے سکھوں کا مظاہرہ جاری ہے۔...