
طوبیٰ کی واپسی کے حوالے سے سیدہ دانیہ کا اہم بیان سامنے آگیا
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ نے طوبیٰ کی واپسی کے متعلق اہم بیان جاری کیا ہے۔ حال ہی میں عامر لیاقت کے ہمراہ ایک انٹرویو میں موجود سیدہ دانیہ نے اہم انکشافات کیے ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by FHM Pakistan™ (@fhmpakistan) انٹرویو کے دوران سیدہ دانیہ نے کہا ہے کہ انہیں سیدہ طوبیٰ کی گھر واپسی







