نوجوانوں کیلئے قرضوں کے فوری اجراء کیلئے اقدامات کئے جائیں، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ نوجوانوں کیلئے چھوٹے قرضوں کے فوری اجراء کیلئے اقدامات کئے جائیں۔ تفصیلات...