بہاولپور مبینہ پولیس مقابلےمیں داعش کے 4 دہشتگرد ہلاک

بہاولپورمیں کاؤنٹرٹیررازم ڈپارٹمنٹ( سی ٹی ڈی) سے مبینہ مقابلےمیں کالعدم تنظیم داعش کے 4 دہشت گرد ہلاک اور 3 فرارہوگئے۔...