سوئٹزرلینڈ پاکستان کا اہم تجارتی اور سرمایہ کاری شراکت دار ہے،صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ پاکستان کا اہم تجارتی اور سرمایہ کاری شراکت دار ہے۔...