ٹی ٹی پی کا “جہادی” بیانیہ، اسلامی تعلیمات اور آئین پاکستان کے خلاف ایک انتہاپسندانہ کوشش

تحریک طالبان پاکستان  (ٹی ٹی پی) اپنے بیانیے میں دعویٰ کرتی ہے کہ پاکستان میں موجودہ نظامِ حکومت "غیراسلامی" ہے...