Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شاہ محمود قریشی

پاکستان اور تاجکستان کے درمیان بہت گہرے تعلقات ہیں، وزیرخارجہ

وزیرخارجہ کا کہنا ہےکہ پاکستان اور تاجکستان کے درمیان بہت گہرے تعلقات ہیں۔  تفصیلات کے مطابق تاجکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس 2021 میں موجود وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے علاقائی صورتحال کے حوالے سے مقامی و بین الاقوامی میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا انعقاد دوشنبے میں ہونے جا رہا ہے، اس 20 سال کے عرصے

Loading...