
علی امین گنڈا پور کی کے پی کے اسمبلی میں شکست خوردہ تقریر اور فوج کے خلاف ہرزہ سرائی
پشاور: 29 نومبر کو وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر اپنی سیاسی اور اخلاقی شکست تسلیم کرتے ہوئے ایک انتہائی جھوٹ پر مبنی اور زہر آلود تقریر کی ہے۔ ایک ایسے بد قسمت صوبے کے وزیر اعلیٰ کی طرف سے ایسی تقریر جس میں پاک فوج کے خلاف بد ترین ہرزہ سرائی اُس وقت کی گئی جب پاک فوج اِسی وزیر اعلیٰ کی صوبے







