افغانستان جلد ٹاپ ٹیموں کو شکست دے گا: یونس خان

افغانستان کرکٹ ٹیم کے نئے تعینات ہونے والے بیٹنگ کوچ یونس خان نے افغانستان کے کھلاڑیوں کی تعریف کی ہے...