پی سی بی نے پاکستان جونیئر لیگ کے شرکاء کے واجبات ادا کر دیے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان جونیئر لیگ کے تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کے زیر التواء واجبات کی ادائیگی کر دی...