Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ایران نے آئی اے ای اے کے سربراہ پر ایٹمی تنصیبات کادورہ کرنے پرپابندی لگادی

ایران نے آئی اے ای اے کے سربراہ پر ایٹمی تنصیبات کادورہ کرنے پرپابندی لگادی

تہران: ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) سربراہ رافیل گروسی پر ایٹمی تنصیبات کادورہ کرنےپرپابندی لگادی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر حامد رضا حاجی بابائی نے ہفتے کے روز کہا کہ اسرائیلی حکومت سے حاصل کردہ دستاویزات میں حساس سہولتوں کے ڈیٹا کی موجودگی کا پتا چلا ہے، اب آئی اے ای اے کو ایٹمی تنصیبات پر نگرانی کے کیمرے لگانے

Loading...