2050 تک ڈیمنشیا کے مریضوں کی تعداد تین گُنا تک بڑھ جائے گی: تحقیق

ایک نئی تحقیق کے مطابق اگلی تین دہائیوں میں عالمی سطح پر ڈیمنشیا کے کیسز کی تعداد تین گُنا ہوجائے...