
غزہ جانے والے عالمی صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی خطرات، فلوٹیلا نے سفر جاری رکھنے کا اعلان کر دیا
محصورین غزہ کے لیے انسانی امداد لے جانے والے عالمی صمود فلوٹیلا کو اسرائیل کی جانب سے سخت ہراسانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ عالمی صمود فلوٹیلا کے منتظمین کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ شب اسرائیل کے جنگی جہازوں نے فلوٹیلا کے اطراف چکر لگائے، جس کے باعث فلوٹیلا نے اعلیٰ سطح کے حفاظتی اقدامات نافذ کر دیے ہیں۔ 118 nautical miles to Gaza.







