
فی پوسٹ ہزاروں ڈالر؛ اسرائیل نے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خرید لیا
غزہ میں جاری کارروائیوں پر بڑھتی عالمی مخالفت سے نمٹنے کے لیے اسرائیل نے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو اپنی مہم کا حصہ بنا لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکومت انفلوئنسرز کو فی پوسٹ 7 ہزار ڈالر تک ادا کر رہی ہے تاکہ وہ سوشل میڈیا پر اسرائیل کے حق میں مواد شیئر کریں۔ امریکی فارن ایجنٹس رجسٹریشن ایکٹ کی دستاویزات کے مطابق یہ فنڈنگ اسرائیلی







