ماحولیاتی تبدیلی پاکستان کی سیاحتی ترقی کے لیے بڑا چیلنج ہے، صدرِ مملکت

صدرِ مملکت صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی پاکستان کی سیاحتی ترقی کے لیے بڑا چیلنج ہے۔...