بورے والا میں کارروائی، 142 ایکڑزرعی زمین واہ گزار کرالی گئی

بورے والا میں اسسٹنٹ کمشنر یوسف چھینہ نے محکمہ مال اور میونسپل کارپوریشن عملہ کے ہمراہ بڑی کارروائی کے دوران...