
مہنگائی سے ستائی عوام کے لیے ایک اور بری خبر
اسلام آباد: مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے ایک اور بری خبر آگئی ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 97 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 48 پیسے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی حتمی منظوری







