وزیراعظم نے سرکاری اداروں میں 2 تعطیلات ختم کردیں

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے کیے جانے والے عوامی ریلیف کے اعلانات پر عملدرآمد کا آغاز کردیا گیا ہے۔...