کابینہ اجلاس، حکومت کا غزہ کے مسلمانوں کو امداد بھیجنے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران حکومت کی جانب سے غزہ میں مسلمانوں کو امداد بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا...