
اپنے پیاروں کی جدائی کا غم عمر کو مختصر کرسکتا ہے، تحقیق
اپنے پیاروں کی جدائی کا شدید غم جھیلنے والے افراد میں جلد موت کا خطرہ دوگنا ہو جاتا ہے یہ بات حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ ڈنمارک میں کی گئی اس نئی تحقیق کے مطابق، جو لوگ کسی عزیز کے انتقال کے بعد شدید اور طویل عرصے تک غم میں مبتلا رہتے ہیں، ان میں آئندہ دس سال کے دوران موت







